کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے 27دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ اعلامیہ کے مطابق محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر27دسمبر بروز جمعرات2018 کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس روز ماسوا ئے لازمی سروسز کےتمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے اور کارپوریشنز میں تعطیل ہوگی ۔