• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کے سبکدوش ہونیوالے چیف جسٹس انوار الحق اور نامزد چیف جسٹس سردار شمیم کے اعزاز میں تقریب

لاہور (خبر نگار خصوصی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے لاہور ہائیکورٹ کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس انوار الحق اور نامزد چیف جسٹس سردار شمیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج کے علاوہ پرنسپل سیٹ پر موجود جج صاحبان، لاء افسروں اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ تقریب میں جسٹس انوار الحق کی بطور جج اور بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خدمات کو سراہا گیا۔
تازہ ترین