عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالرز کم ہو کر 4268 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
کونسل کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر میاں عبد الوحید کی جانب سے اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
پہیلیاں حل کرنا انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت مفید عمل ہے کیونکہ اس سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔
حسن تنولی نے کمیشن کو بتایا ہے کہ میر رضا نے چاکلیٹ کے کاروبار کے لیے 75 لاکھ روپے لیے تھ
اداکار نے اپنے بلاگ میں لکھا تھا کہ ’دیر ہو گئی ہے، ریٹائر ہونے کا وقت آ گیا ہے‘۔
محمد بن سلمان نے کابینہ کو وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے آگاہ کیا۔
زکارا کے مطابق حوثیوں کے زیرِ اثر آنے سے آبنائے باب المندب بھی خطرے میں ہے جبکہ ایران کے حملوں کے باعث آبنائے ہرمز پہلے ہی عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
کرشنماچاری سری کانت نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ویبھو سوریاونشی کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر گوتم گمبھیر اور بھارتی ٹیم مینجمنٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
اداکار کی پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کی اور سوشل میڈیا صارفین اس کے مطلب پر تبصرہ کرتے دکھائی دیے۔
یہ درخواست ویمل الائچی سے منسلک کمپنی پی بی ایگرو کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
گزشتہ شب خمیس مشیط سمیت مختلف علاقوں میں بھی اسی نوعیت کے ممکنہ خطرے کے الرٹ جاری کیے گئے تھے۔
پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح سے یہ اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔
سفاری پارک انتظامیہ نے کا کہنا ہے کہ مدھوبالا کی داہنی پچھلی ران پر سوجن ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی اس ٹانگ کا استعمال نہیں کر پارہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے بارش کے دوران پل کے نیچے شیلٹر لیا ہوا ہے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کے خلاف کارروائیاں کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔