کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میںموسم سرد اورخشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت4، بارکھان4، دالبندین5، گوادر 13، قلات 7، خضدار 5، لسبیلہ15، نوکنڈی 11، سبی 8، تربت11، ژوب1 اور زیارت میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔