• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف تربت کا اعلامیہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف تربت رجسٹرار آفس کے اعلامیہ میں سپرنگ 2019 ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ لاء انٹری ٹیسٹ میں شامل ہونے کے لئے ایچ ای سی کے ای ، پورٹل میں آن لائن رجسٹریشن کرائیں ، انٹری ٹیسٹ ایچ ای سی کے زیر نگرانی فروری 2019 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوں گے ۔
تازہ ترین