• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ جانے کا اعلان،تحریک انصاف نے زرداری کیخلاف نااہلی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(اے پی پی) تحریک انصاف نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کی درخواست واپس لے لی جبکہ درخواست گزار خرم شیرزمان نے موقف اختیار کیا ہے کہ آصف علی زرداری کے خلاف بہت سے مزید شواہد بھی حاصل ہوئے ہیں اور اب وہ یہ کیس سپریم کورٹ لیکر جائیں گے ۔زرداری بچنے والے نہیں‘پاکستان کی تاریخ میں پاناما کے بعد یہ دوسرا بڑاکیس ہوگا۔

تازہ ترین