• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ جام کمال کامیرظفراللہ جمالی کی جلدصحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بزرگ سیاستدان سابق وزیراعظم الحاج میر ظفراللہ جمالی کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین