پیرو میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔
پیرو میںبارش کے باعث اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئیجس سےسڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔
یہ واقعہ پیرو کے شہر Tingo Mariaمیں پیش آیا جب اچانک پہاڑ پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈئنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔
اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔