سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لندن پہنچ گئے ۔
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں ایرانی وفد عمان میں موجود ہے۔
کمالیہ کے علاقے جھلا رسگلہ میں ڈکیتی کےد وران 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔
یومِ پاکستان کی تقریب میں ہنگری کی حکومت، سفارتی کور، نجی شعبے، مقامی اور کشمیری پاکستانی تاجروں اور پاکستانی کمیونٹی اور میڈیا کے حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) حکومت کے دوران خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا دوبارہ آغاز ہوا۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کے حالات کی خرابی کی سب سے بڑی وجہ 50 سال سے شہر کے ساتھ جاری نا انصافی ہے ،
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کو حفاظتی ضمانت دے دی۔
توجہ دلاؤ نوٹس میں کہا گیا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے علم دوست ریاست بنانے کا خواب دیکھا تھا، ذوالفقار بھٹو سے متعلق من گھڑت سوال انتہائی قابل افسوس ہے۔
مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گورنر سندھ سے ذاتی تعلق ہے، انہیں کراچی کے منصوبوں سے آگاہ کیا ہے،
میوزک شو کے حوالے سے تقریب کا انعقاد لاہور فورٹ میں کیا گیا، جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاروں نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل نے مطالبات کی منظور تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کیا ہے۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کا اضافہ ہوگیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ دو بھائی ہیں، انہیں مل کر کام کرنا ہے، پانی کا مسئلہ تقریروں سے حل ہو گا نہ جلسے جلوس سے۔
مقبولیت میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو پیچھے چھوڑنے والی پاکستانی معروف و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے عالیہ بھٹ کا روپ دھار لیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ جاری ہے۔