• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین،شہریوں کیلئے دل کی بھڑاس نکالنے والا ’اینگر روم‘ متعارف

بیجنگ(جنگ نیوز)شہریوں کیلئے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے ’اینگر روم‘ متعارف کرا دیا گیا۔ اکثر لوگوں کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے، لیکن گھر کی یا آفس کی چیزیں توڑ کر اس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا، ایسے ہی لوگوں کے دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے چین میں ʼاینگر رومʼ (Anger Room) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،جہاں لوگوں کے سخت ترین غصے کا عتاب سہنے کے لیے ہرقسم کا کاٹ کباڑ جمع کیا گیا ہے۔اس اینگر روم کو ʼاسمیشʼ (SMASH کا نام دیا گیا ہے،اس کمرے میں بلے اور ہتھوڑیاں موجود ہیں ، ماہانہ 600 کے قریب افراد ان کی دکان پر آتے ہیں۔
تازہ ترین