زرقا مفتی
میں کرچی کرچی
میں ریزہ ریزہ
میں مٹی میں دھول
میں خاک ببول
کیوں مانگتی رہتی ہوں
تم سے اپنا حق
کیوں ٹوٹتی رہتی ہوں
میں یوں ہی پل پل
کیوں بولتی رہتی ہوں
میں یوں ہی ناحق
کوئی مجھے سمجھائے
کوئی مجھے بتلائے
میں اِک عورت
کیا میرا حق
کیا میرا مول
رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ پرائمری اسکولوں میں انگلش اور ہائی اسکولوں میں کیمسٹری سے ٹیچنگ کا آغاز کروں گا۔
ان تازہ حملوں میں علی السالم ایئر بیس پر واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
جینیفر کیوانا کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ایران کے حملے زیادہ درست ہوتے جا رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے ہدایت کی ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم ایز اور مقامی ادارے مکمل رابطے میں رہیں۔
2027ء کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ابتداء چیمپینز کپ لسٹ اے ون ڈے ٹورنامنٹ سے کی جائے گی، اس کے علاوہ ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ بھی کھیلا جائے گا۔
فواد خان کی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان کا چہرہ پہلے سے کافی مختلف نظر آ رہا ہے۔
ایمان کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی آراء منقسم نظر آئی ہیں۔
سینٹکام کے مطابق 12 ویں روز کی کارروائی کے دوران ایرانی فوجی اہداف، جن میں بحری عسکری صلاحیتیں، میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں، ساحلی نگرانی کے مراکز اور فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
دوا لینے کے باوجود اگر بلڈ پریشر قابو میں نہیں آ رہا تو اس کی وجہ صرف موروثی عوامل یا دوا کی کمی نہیں بلکہ روز مرہ کی چند عام عادتیں بھی اس مسئلے کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔
حکام نے موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
سابق پاسپورٹ اہلکار 60 ہزار 500 ریال اور کسٹمز ملازم کو 55 ہزار ریال رشوت لینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارتی نژاد سائنسدان سچی دانند پانڈا کو جنسی بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران امریکی ریاست کیلیفورنیا کے معروف سالک انسٹیٹیوٹ سے فارغ کر دیا گیا۔
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی سول جوہری معاہدہ طے پا گیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ رحمت شاہ کا بطور کپتان پہلا اسائنمنٹ آئر لینڈ کے خلاف سیریز ہو گی۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت سریش، رامچند اور انیل کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔