• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیوقامت مگرمچھ خاتون سائنس دان کو زندہ نگل گیا


جکارتا(جنگ نیوز)انڈونیشیا کی ایک تجربہ گاہ میں 17 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ نے خاتون سائنس دان کو زندہ کھا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے یوسیکی لیبارٹری کی سربراہ 44سالہ ڈیئسی تووہ کو تجربہ گاہ میں کھانے کھلاتے ہوئے مگرمچھ نے زندہ نگل لیا۔تجربہ گاہ کے دیگر ملازمین صبح پہنچے تو انہیں پانی میں کچھ عجیب محسوس ہوا، معائنہ کرنے پر مگرمچھ کے جبڑے میں سائنس دان کے گوشت کے ٹکڑے موجود تھے۔

تازہ ترین