مہندر سنگھ دھونی کے اندر دباؤ برداشت کرنے اور توازن پیدا کرنے کی صلاحیت تھی، کمل ہاسن
بالی ووڈ کے سینئر اداکار، اسکرین رائٹر، فلمساز، ٹیلیویژن پریزنٹر اور سیاستداں کمل ہاسن کئی سالوں سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے مداح رہے ہیں۔