• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرسنگ بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتائج

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب نرسنگ بورڈ کے سالانہ امتحانات میں نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال فرسٹ ائیر کی 2طالبات نے صوبے بھر میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ نرسنگ طالبات ثناء عارف 698نمبر لے کر فرسٹ اور رضوانہ بی بی687نمبروں کے ساتھ سیکنڈ پوزیشن پر رہیں۔
تازہ ترین