• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم کامران کے والدانتقال کرگئے ،رسم قل آج ہوگی

لاہور(شوبز رپورٹر )جنگ کلچرل ونگ کے سلیم کامران کے والد انتقال کرگئے۔انھیں مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ۔رسم قل آج بعداز نماز جمعہ جامع مسجد صدیقیہ پھنگالی برکی روڈ لاہور میں ادا کی جائیگی۔
تازہ ترین