• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں سے متعلق قومی سروے کا فیصلہ

اسلام آباد(خبرایجنسی) ملکی تاریخ میں پہلی بارنوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا اور عثمان ڈار نے ’’کامیاب نوجوان ‘‘کے نام سے منصوبے کی منظوری دیدی ہے، پروگرام کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ اور حکومت پاکستان نے نوجوانوں سے متعلق اہم اقدام کرتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بارنوجوانوں سے متعلق قومی سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین