• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کا عادل حمید سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کے کنونیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حق پر ست رکن صوبائی سندھ اسمبلی علی خورشیدی کے سسر اورشعبہ اطلاعات نیوز روم کے انچارج عادل حمید کے والد کے انتقال پر اپنے گہرے غم و رنج کا اظہارکیا ہےاور دعا کی ہےکہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے۔
تازہ ترین