• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہانگ کانگ میں فیشن کے جدید جلوے لیے سالانہ فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں حسین ماڈلزنے روایتی اور مغربی ملبوسات میں ریمپ پر واک کر کے فیشن کے خوب جلوے بکھیرے ۔

فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم خزاں اورسرما کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

چار روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک کے دوران 13ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً1400 ڈیزائنرز کے سینکڑوں دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے۔

ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے ڈیزائنرز کی کاوشوں کو سراہا۔

تازہ ترین