• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(خ ن)سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ارباب امجد علی (SP/BS-18) کا تبادلہ زونل کمانڈر ، زون III، آر آر جی کوئٹہ سے زونل کمانڈر ، بی سی زون IIکوئٹہ جبکہ ڈی ایس پی آصف خان غلزئی کو سی پی او آفس کوئٹہ سے بطور قائم مقام زونل کمانڈر زون III، آرآر جی کوئٹہ پوسٹ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین