• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


منچلے نوجوانوں نے خون جما دینے والے سرد موسم کا مزہ کچھ یوں اُٹھایا کہ شدید ٹھنڈ کے باعث جم جانے والی جھیل پر آئس اسکیٹنگ کرنے پہنچ گئے۔

یہ مناظرامریکی ریاست مونٹانا میں دیکھے گئے جہاں کرتب بازی کے شوقین نوجوانوں نے سردی کے باعث جم جانے والیCanyon Ferryجھیل کو اسکیٹنگ رنک بنایا۔

برف کی موٹی تہہ پر انتہائی مہارت سے آئس اسکیٹنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں سکے اور منچلوں کی صلاحیتوں اور شوق کی خوب داد دی۔

تازہ ترین