• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللہ محسود سمیت 4 افراد کا قتل جعلی پولیس مقابلہ قرار، عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ منظور کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ا نسد ا د د ہشت گر د ی کی عد ا لت میں پو لیس نے نقیب اللہ محسو د سمیت 4افراد کے قتل کو جعلی پو لیس مقا بلہ قر ا ر دے د یا ، جبکہ عدالت نے نقیب اللہ وددیگر کے خلاف درج 5 مقدمات ختم کرنے کی رپورٹ منظور کرلی ۔جمعر ا ت کے ر و ز انسداد دہشت گردی عدالت میں تفتیشی ا فسر کی جمع کرائی گئی رپورٹ منظو ر کی گئی جس میں بتا یا گیاکہ نقیب اللہ محسو د، صابر ، نذر جان، اسحاق کو داعش اور لشکر جھنگوی کا دہشت گرد قرار دیکر ویران مقام پر لے جا کر فا ئر نگ کر کے قتل کیا ا و ر ا س و ا قعہ کی تصد یق کر نے کے لئے انکوائری کمیٹی اور تفتیشی افسرنے جائے وقوعہ کا معائنہ بھی کیا ا و ر جا ئے و قو ع شا ہ لطیف ٹا ئو ن میں و ا قع پولٹری فارم کے کمر ے میں نہ ہی گولیوں کے نشان ملے اور نہ ہی دستی بم پھٹنے کے آثار ملے ۔
تازہ ترین