• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں واسا ملازمین کیخلاف انتقامی کارروائیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ریڈورکرز فرنٹ کے زیراہتمام کوئٹہ کے واسا ملازمین کیخلاف انتقامی کارروائیوں کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ملازمین کے جائز حقوق کے تحفظ اور یونین نمائندوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف پرامن طور پر احتجاج کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اور یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گی جب تک انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ۔
تازہ ترین