ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر )چلڈرن کمپلیکس میں واپڈا آفیسر و ایڈیشنل ایس ڈی او اصغر ظہور کے 5 سالہ بیٹے ارسلان کا آٹیزم کا علاج نہ کرنے پر ایم ایس کی طرف سے انکوائری شروع کرانے پر چلڈرن کمپلیکس کے فزیوتھراپسٹ حافظ اشفاق کو انکوائری کمیٹی نے قصور وار قرار دے دیا تاہم انکوائری کمیٹی نے درخواست گزار واپڈا آفیسر کو فزیوتھراپسٹ کو معاف کرنے کی استدعا کی جو واپڈا آفیسر نے مان لی ۔