• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سات براعظموں کے گرد گھومتی ورلڈ میراتھن زور و شور سے جاری ہے۔

انٹارکٹیکا سے شروع ہونے والی س سالانہ ورلڈ میراتھن کادوسرا مرحلہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن جبکہ تیسرا مرحلہ آسٹریلیا پرتھ میں ہوا جیسے ماریکی ایتھلٹ مائیکل وارڈین نے اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل پہلا مرحلہ بھی وارڈین کے نام رہا جبکہ خواتین کی کیٹگری میں Susannah Gill نامی خاتون ایتھلٹ دوسرے اور تیسرے مرحلے میں کامیاب رہی۔

واضح رہے سات براعظموں کے گرد گھومتی اس سات روزہ میراتھن کا اگلا اور چوتھا مرحلہ دبئی، پانچواں مرحلہ یورپی ملک اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ، چھٹا مرحلہ جنوبی امریکا کے ملک چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو ،ساتواں اور آخری مرحلہ شمالی امریکی کے شیر میامی میں ہوگا۔

تازہ ترین