• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) رو زنامہ جنگ کراچی کے اسسٹنٹ ایڈیٹر شاہد حسین بخاری کی ہمشیرہ اورڈاکٹر شگفتہ نرگس کی والدہ طویل علالت کے بعد چکلالہ ریلوے کالونی راولپنڈی میں پیر کے روزانتقال کر گئیں۔ ان کی تد فین منگل کو دن گیارہ بجے ہو گی۔احباب سے دعائے مغفرت کی اپیل کی گئی ہے۔
تازہ ترین