• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو تشدد کر کے زخمی کر دیا گیا

کو ئٹہ (اسٹاف رپورٹر)عالمو چوک پر مقامی ہوٹل میں ایک شخص نےتشدد کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا پولیس کے مطابق چلتن ہائوسنگ اسکیم ایئر پورٹ روڈ کے رہائشی دو نوجوان عامر خان اور شعیب خان منگل کی شب عالمو چوک پر ہوٹل میں بیٹھے تھے کہ ایک شخص نے عامر خان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایاجبکہ نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔
تازہ ترین