• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں نئے قمری سال کا جشن زوروشور سے جاری ہے، اس موقع پر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

نئے قمری سال کی خوشی میں ایڈونچر کے شوقین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے جبکہ اسکوبا ڈائیورز نے پانی کے اندر ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ کیا جسے پچوں بڑوں سب نے خوب سراہا۔

تازہ ترین