• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید غنی نے فردوس شمیم نقوی کو خاتون کہہ دیا


وزیر بلدیات سندھ نے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کو خاتون قرار دے دیا۔

کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے فردوس شمیم نقوی کے لیے مونث کے صیغے کا استعمال کیا۔

سعید غنی نے صحافیوں کے سوال پر پوچھا فردوس شمیم آئی تھیں کیا؟

وزیر بلدیا ت نے کہا کہ وہ کیا کہہ رہی تھیں؟ فردوس بھی ہیں، شمیم بھی ہیں، میں سمجھا کوئی خاتون ہیں ۔

تازہ ترین