• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے نئے قمری سال کا جشن چین سمیت دنیا بھر میں زورو شور سے جاری ہیں اور اس مناسبت سے مختلف ایونٹس کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔


نئے قمری سال کے موقع پر چین مختلف شہروں کو رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے سجایا گیا ہے۔

چین کے صوبے Qinghai، Shaanxi سمیت دیگر شہروں میں بھی نئے قمری سال کی مناسبت سے لالٹین فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر کے گلی کوچوں کو مختلف اشکال کی رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے سجایا گیا جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی مبہوت کردیا۔

واضح رہےکہ فیسٹیول کے دوران فلاور پریڈ، میوزک پرفارمنس اور لائٹ شو کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں شرکت کرنے کیلئے سیکڑوں افراد یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین