• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنی منفردصلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے لوگوں کو دنگ کر دیتے ہیں۔


ایسے ہی ایک ماہرڈرائیورنے نیدرلینڈز کے برف سے ڈھکے ٹریک پر تیز رفتار کارٹ دوڑا کر اپنی صلاحیتوں کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

ماہر ڈرائیورز نے برفیلے ٹریک پر نہ صرف کارٹس دوڑائیں بلکہ انتہائی مہارت سے ڈرفٹنگ کا مظاہرہ بھی کیا جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

ڈرائیورز کی مہارت کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین