• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ارجنٹائن کے اسپتال میں ننھے مریضوں کیلئے تو منی لگژری کارز آگئی ہیں۔

ارجنٹائن کے شہر Rosario کے ایک چلڈرن اسپتال میں ننھے مریضوں کو خوش کرنے اور اُنکی اُداسی دور کرنے کیلئے اسپتال میں منی بی ایم ڈبلیو الیکٹرک ٹوائے کارلے آئے جس میں بیٹھ کر بچے اپنے وارڈ سے سرجری روم تک کا سفر کرتے ہیں ۔

اپنی من پسند ٹوائے کار میں بیٹھ کر بچے اب نہ صرف خوشی خوشی سرجری کروانے جاتے ہیں بلکہ بیماری کی وجہ سے چھائی بوریت اور اُداسی بھی دور ہوگئی ہے ۔

تازہ ترین