• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی سی شیئررجسٹرارسروس کی جانب سے ای ووٹنگ سہولت کا آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروس کی جانب سے ای ووٹنگ سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان نے کمپنیز (پوسٹل) بیلٹ ریگولیشنز 2018 کے نفاذ کے بعد سی ڈی سی کی شیئر رجسٹرار سروس نے اندرونی طور پر تیارکردہ ای ۔ووٹنگ کی سہولت شروع کردی ہے ۔اس سہولت سے شیئر ہولڈرز کو کمپنی کی قرارداد میں اپنا ووٹ ڈالنا اور ڈائریکٹرز کا انتخاب الیکٹرانک طریقے سے کرنا ممکن ہو گیا ہے۔

تازہ ترین