• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرتب تو بہت سے لوگ دکھاتے ہیں لیکن اس شوق کی تکمیل کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈالنے کا حوصلہ کم ہی لوگوں میں ہوتا ہے۔


کروشیاسے تعلق رکھنے والے اس کرتب باز کا شما ر بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے جس نے دریا کے اوپر کئی میٹر کی اونچائی پر بندھی رسی پر چل کر 200فٹ کا فاصلہ طے کرلیا۔

اس کرتب کے دوران نوجوان اپنا توازن بھی کھو بیٹھا تھا تاہم حفاظتی اقدام کے باعث اپنا مشن جاری رکھا۔

تازہ ترین