• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس کم کرنیکا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018ء سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

تازہ ترین