• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف کے دو کارکنوں کی تدفین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف کے دو کارکلنان کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔سائیٹ ایریا میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنان عبد الرحمن کی نمازہ جناز پٹھان کالونی اور اورنگی ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والے کارکن کی نماز جنازہ رحمت چوک پر ادا کی گئی ۔ پی ٹی آئی ترجمان عزیر صدیقی کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین میں تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان اور پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی ۔
تازہ ترین