• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈپروٹیکشن نےگھر سے بھاگےہوئے 6بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے جنرل بس سٹینڈ اور چوک گھنٹہ گھر سے گھر سے بھاگے ہوئے 6 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے، ان میں 12 سالہ عثمان ولد منظور، 9 سالہ انعام ولد قاسم، 13 سالہ اسد ولد امیر احمد، 11 سالہ مدثر ولد سبحان، 8 سالہ شہزاد ولد الطاف، 6 سالہ حمزہ ولد الطاف شامل ہیں، بچوں کا تعلق تحصیل جلالپور پیر والا اور ملتان سے ہے۔
تازہ ترین