• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملتان کی سلور جوبلی تقریب کل ہو گی،صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں مہمان خصوصی ہونگے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایمپلائز ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام بورڈکی گولڈن جوبلی تقریب کل ہو گی،تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں ہوں گے ، صدارت چیئرمین بورڈ کستورا جی شاد کریں گے ، جب کہ مہمان اعزاز میں ڈائریکٹر کالجز سید حیدر عباس گردیزی اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر ظفر اقبال شامل ہوں گے ،تقریب میں ایسوسی ایشن کی نومنتخب عہدے داروں کی حلف برادری بھی ہوگی ۔
تازہ ترین