• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر تین راولپنڈی کے جج عبدالرحیم نے ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کیس میں ملزم ماجد خان کو بری کر دیا، رنگو پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا لیکن استغاثہ ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا جس پر ملزم نے بریت کی درخواست دائر کر دی تھی ۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کی بحث سننے کے بعد ملزم کو بری کردیا۔
تازہ ترین