• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنرمند نوجوان زندہ قوموں کی صف میں کھڑے ہونے کا ضامن ہیں، چیئرمین الحمراء

لاہور(شوبز رپورٹر )پاکستانی نوجوان وژن،عزم اور اعلی کردار کا مالک ہے،تربیت نوجوان کی شخصیت،ان کی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ہنرمند نوجوان زندہ قوموں کی صف میں کھڑے ہونے کا ضامن ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین الحمراء آرٹس کونسل ونامور اداکار توقیر ناصر نے ایک نجی تعلیمی ادارے کے سپورٹس ڈے کی تقریب میں کیا۔
تازہ ترین