• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقامی عدالت نے سائبر کرائم کے تین ملزمان کو سزائیں سنا دیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی عدالت نے سائبر کرائم کے تین ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ تینوں ملزمان او ایل ایکس پر گاڑیوں کی فروخت کا اشتہار شائع کرکے لوگوں کو لوٹتے تھے۔عدالت نے ملزمان اعظم رحمان بٹ،منیر خان اور عرفان بشیر کو سائبر کرائم میں ملوث قرار دیدیا۔عدالت نے تینوں ملزمان کو پانچ پانچ سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تازہ ترین