• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صوبائی وزیر کے خلاف گندم خورد برد ریفرنس کی سماعت

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ ٹو کے جج پذیراحمد بلوچ نے سابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار خان کاکڑ ،سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹرظاہر جان جمالدینی ،گرفتار ملزم شیر زمان ترین ،نعیم خان ودیگر کے خلاف دائر گندم خورد برد ریفرنس کی سماعت کی اور نیب کے یوڈی سی کا بیان قلم بند کرکے ان پر جرح بھی مکمل کرلی گئی بعدازاں ریفرنس کی سماعت 12مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین