• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی پذیر ممالک میں جہاں انسانوں کو روڈ کراس کرتا دیکھ ٹریفک رکنے کا نام نہیں لیتی وہیں ترقی یافتہ ممالک میں اگر جا نور بھی سڑک کراس کرتے دکھائی دیں تو پورا ٹریفک رُک جاتا ہے۔


ایسا ہی ایک نظارہ گذشتہ دنوں روس میں دیکھنے کو ملا جہاں زخمی کتے کو بحفاظت روڈ کراس کرانے کیلئے پولیس اہلکارنے ٹریفک روک ڈالا۔

پولیس اہلکار کی غیر معمولی ہمدردی کا نظارہ پیش کرتی یہ وڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے مقبولیت حاصل کررہی ہے ۔

تازہ ترین