• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی او اور جے ایس بینک کا آزادکشمیر اورگلگت بلتستان میں برانچ لیس بینکنگ کا آغاز

راولپنڈی (نمائندہ جنگ ) اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او ) نے خطے میں مالیاتی شمولیت کے اپنے اہداف کی جانب ایک بڑی پیشرفت کرتے ہوئے جے ایس بینک کے اشتراک کے ساتھ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں برانچ لیس بینکنگ کی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کردیاہے ، اس سلسلے میں دونوں اداروں کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایس سی او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل علی فرحان اور جے ایس بینک کے صدر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر باسر شمس شریک ہوئے۔
تازہ ترین