• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی کمرشل عمارتوں کی حتمی فہرست طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان اقبال فرید نے شعبہ پلاننگ کے بلڈنگز انسپکٹرز سے شہر بھر میں قائم غیر قانونی کمرشل عمارتوں کی حتمی فہرست مانگ لی ہے جس کے بعد کسی بھی انسپکٹرز کے علاقہ میں موجود بلڈنگز سامنے آنے پر مذکورہ بلڈنگز انسپکٹر کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین