• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوٹنگ، بھارت نے عالمی تنظیم کے صدر کی پیش کش بھی مسترد کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شوٹنگ ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا جاری نہ کرنے کے بعد انٹر نیشنل شوٹنگ فیڈریشن نے آخری لمحات تک پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کی کوشش کی مگر بھارتی حکومت نے ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا، پاکستان رائفل شوٹنگ فیڈریشن کے سکریٹری رضی احمد خان نے انکشاف کیا ہے کہ کھل کی عالمی تنظیم کے صدر روس کے ولا دیمیر لسن نے اپنا خصوصی طیارہ پاکستانی شوٹرز کو بھارت لے جانے کی پیش کش کی تھی۔

تازہ ترین