• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی اوزناقص کارکردگی کے باوجود تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے بعض سب ڈویژنل افسر ناقص کارکردگی کے باوجود سیٹوں پر تعینات ہیں۔ بجلی چوری‘ کرپشن‘ بدعنوانی‘ صارفین سے ناروا سلوک‘ بدتمیزی اور ہراساں کرنے کے حوالے سے بدنام ایس ڈی اوز ملتان کی سب ڈویژنوں میں تعینات ہیں۔ سرکل کے مانیٹرز (چیف انجینئرز) کی رپورٹس پر بھی کارروائی نہیں کی جاتی ۔
تازہ ترین