• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹیز اینڈ کالجیٹ گرلز باسکٹ بال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقراء یونیورسٹی نے ایس ایس بی انٹر یونیورسٹیز اینڈ کالجیٹ گرلز باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں این ای ڈی یونیورسٹی کو شکست دیدی۔
تازہ ترین