• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی سیکورٹی کنسلٹنٹس کی نیشنل اسٹیڈیم آمد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سیکورٹی کنسلٹنٹس نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے جہاں اُنہیں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات پر بریف کیا گیا۔

رینجرز سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر شفیق نے پی ایس ایل کے دوران اسٹیڈیم کے اندر اور باہر کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق سیکورٹی کنسلٹنٹس کی جانب سے سیکورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

تازہ ترین