• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی طلبہ کنونشن و ایکسپو کا دوسرا ایڈیشن 17تا19 اپر یل کو لاہور میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) بین الاقوامی طلبہ کنونشن و ایکسپو کا دوسرا ایڈ یشن 17تا19 اپر یل کو لاہور میں منعقد ہوگا ۔کنونشن میں بیرون و اندرون ملک سے طلباء کی بڑی تعداد شرکت کریگی ۔دو روز تک جاری رہنے والی تعلیمی ایکسپو میں مختلف ثقافتی وسیاحتی سٹالز، یوتھ آئیڈیاز کارنر، طلباء کے بنائے ہوئے ماڈلز ، فوڈ کورٹ ، ماڈل اقوام متحدہ ، 15سے زائد مختلف موضوعات پر طلباء کے مابین مقابلے ، ورکشاپس ، انٹر پنیورشپ سیشن ، فلم فیسٹیول ،کلچرل پرفامنسسز، ملک بھر سے آئے طلباء کیلئے سٹی ٹورزشامل ہیں۔

تازہ ترین