• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٞمختلف علاقوں میں گھریلو جھگڑوںکے دوران فائرنگ سے 3سگے بھائی ،باپ اور 2بیٹے زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سکندر آباد میںگھر میں مسلح ملزم کی فائرنگ سے رفیع ،مطیع اللہ اور پرویز زخمی ہوئے، ،سرجانی ٹائون لیاری بستی سیکٹر 36کریم گوٹھ میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے فیاض ولد محمد علی ،ارشاد ولد محمد علی اور محمد علی زخمی ہوئے جو آپس میں باپ بیٹے ہیں۔
تازہ ترین